🕌 حقیقتِ اسلام"
اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ (سورۃ طٰهٰ، آیت 8)
ترجمہ: "اللہ، وہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، اُسی کے لیے سب اچھے نام (صفات) ہیں۔"
یہ آیت توحید خالص کا اعلان ہے — کہ اللہ تعالیٰ واحد و یکتا ہے، اُس کے سوا کوئی الٰہ نہیں، کوئی حاجت روا، کوئی مشکل کشا نہیں۔ یہی وہ مرکزی پیغام ہے جو تمام انبیاء نے دیا اور جس پر "حقیقی اسلام" کی بنیاد ہے۔
